شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی اولاد کس ملک کے شہری ہوگی؟ پاکستانیوں کی بھابھی نے ایسا اعلان کر دیا کہ…
لاہور(ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوگئے ہیں اور اب ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے، تاہم ان کی اولاد پاکستانی ہوگی یا بھارتی شہریت کی حامل، یہ وہ سوال ہے جو دونوں ممالک میں ان کے مداح…