سیاسی جماعتوں کی جانب لگائے جانے تمام الزامات سچ ثابت ، الیکشن کمیشن کی جانب سے ویب سائٹ پر…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے90 فیصد سے زائد فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس کے دستخط نہیں ہیں جس پر پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب کا کہناہے کہ اگر یہ بات درست ہے تو اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور اس کی…