بڑی خبر : مسلم لیگ (ن) نے ہارے ہوئے شاہد خاقان عباسی کو ممبر اسمبلی بنوانے کے لیے کہاں سے…
لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ضمنی انتخاب میں کامیاب کرا کے قومی اسمبلی میں پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سابق…