عام انتخابات میں بڑے بڑے بُرج اُلٹ گئے
سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی اور یوسف رضا گیلانی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فوٹو : فائل
لاہور: عام انتخابات 2018 میں کئی بڑے ناموں کو شکست کی ہزیمت کا سامنا رہا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کی گہماگہمی ختم ہوئی اب نتائج…