قومی اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
انتخابی عمل میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت کل 122 سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں (فوٹو: فائل)
اسلام آباد: ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 270 نشستیں ہیں جن میں سے 141 پنجاب میں، 61 سندھ میں، 16 بلوچستان میں…